پرچمِ Ø+مد اڑاتا ہوں میں
روØ+ Ú©Ùˆ وجد میں پاتا ہوں میں

صبØ+ دم پڑتا ہوں قرآنِ مجید
گیت خلّاق کے گاتا ہوں میں

اس کی آیات سے کرنیں لے کر
اپنے آفاق سجاتا ہوں میں

تازہ کاری کا عمل دیکھتا ہوں
جس طرف آنکھ اٹھاتا ہوں میں

نیّتوں کی جو خبر رکھتا ہے
اس Ú©Ùˆ اØ+وال سناتا ہوں میں

جب بھی تاریکیاں گھیریں تائبؔ
مشعلِ ذکر جلاتا ہوں میں
Ù+Ù+Ù+